پنجاب بھر میں ریونیو کلیشن میں رحیمیارخان پہلے نمبر پر”

لاہور ( ) سنئیر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب جناب بابر حیات تارڑ نے پنجاب بھر میں ریونیو کلیشن میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان علی شہزاد اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دی

ایک تقریب میں سنئیر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب جناب بابر حیات تارڑ نے ڈپٹی کمشنر رحیمیارخان علی شہزاد، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر، اسٹنٹ کمشنر رحیم یار خان چوہدری اعتزاز انجم، اسٹنٹ کمشنر صادق اور اسٹنٹ کمشنر لیاقت پور صاحبان کو اسناد تقسیم کر رہے ہیں,

اپنا تبصرہ بھیجیں