ڈی پی او عمر سلامت نے رکن پور بچی کے ساتھ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

ڈی پی او عمر سلامت نے رکن پور بچی کے ساتھ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

ڈی پی او عمر سلامت نے مقامی پولیس کو فوری طور پر مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیدیا
مقامی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد آصف نامزد ایف آئی آر کو حراست میں لے لیا

مقدمے کی تفتیش میرٹ پر عمل میں لائی جائے گی مقامی پولیس دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے ۔
انشاءاللہ دیگر ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے کے قانونی کارروائی مکمل کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں