تاجروں اور صنعتکاروں کے مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

لاہور9 جولائی:
تاجروں اور صنعتکاروں کے مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

حکومت تاجروں اور صنعتکاروں کو تمام تر جائز مراعات فراہم کرے گی۔ عثمان بزدار
معیشت کی ترقی صنعت اور کاروبار کے استحکام سے مشروط ہے۔ عثمان بزدار
صنعتوں کے فروغ سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوتے ہیں۔ عثمان بزدار
بزنس رجسٹریشن پورٹل کے ذریعے کاروبار میں آسانی فراہم کریں گے۔ عثمان بزدار
تاجروں اور صنعتکاروں کی سہولت کیلئے ون ونڈو سنٹرز قائم کئے گئے ہیں۔ عثمان بزدار

فیصل آباد میں علامہ اقبال انڈسٹریل سٹیٹ قائم کیا جائے گا۔ عثمان بزدار
علامہ اقبال انڈسٹریل سٹیٹ میں 23 ارب روپے کی لاگت سے 3317 ایکڑ اراضی پر بڑا صنعتی مرکز بنے گا۔عثمان بزدار
٭٭٭٭٭

اپنا تبصرہ بھیجیں