ملتان ( ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج ملتان میں کورونا ویکسینیشن سنٹر کا اچانک دورہ کیا-
وزیر اعلی عثمان بزدار این سی او سی کی ویڈیولنک میٹنگ کے فوری بعد محلہ امیرآباد میں ڈی ایچ ڈی سی کورونا ویکسینیشن سنٹرپہنچے اور سنٹر پر بزرگ شہریوں کو کورونا ویکسینیشن کے عمل کا جائزہ لیا-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سنٹرپر بزرگ شہریوں کیلئے فراہم کردہ سہولتوں کا معائنہ کیا اور ویکسین لگوانے کے لئے آئے بزرگ شہریوں کی خیریت دریافت کی-بزرگ خاتون نے سنٹر پر بہترین انتظامات پر وزیر اعلی عثمان بزدار کو دعائیں دیں اور کہا کہ عثمان بزدار”تینوں رب دیاں رکھاں“اور اللہ تعالی آپ کو بزرگ شہریوں کی مزید خدمت کی توفیق دے –
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ویکسینیشن کیلئے آئے بزرگ شہریوں سے سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا-بزرگ شہریوں نے سنٹر میں مہیا کی گئی سہولتوں پر اطمینان کا اظہارکیا- بزرگ شہریو ں نے وزیراعلیٰ سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ آپ کی قیادت میں پنجاب حکومت نے ویکسین لگوانے کے لئے بہترین انتظامات کئے ہیں -ویکسین لگوانے کے لئے سنٹر پر موجود عملہ پورا تعاون کرتا ہے اورہر سطح پر عملہ رہنمائی کرتا ہے اور عزت کے ساتھ ویکسین لگائی جاتی ہے -ہمیں ویکسین لگوانے میں کوئی دقت پیش نہیں آئی- حکومت نے بزرگ شہریوں کیلئے مثالی اقدامات کئے جس پر آپ کو مبارکباد دیتے ہیں – وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا کہپنجاب میں ہیلتھ ورکرز کے ساتھ بزرگ شہریوں کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل خوش اسلوبی سے جاری ہے اور میں ویکسینیشن کے عمل کا ذاتی طور پر جائزہ لے رہا ہوں -ویکسینیشن کے لئے پنجاب کے ہر ضلع میں سنٹرز قائم کئے گئے ہیں۔
ہیلتھ ورکرز اور بزرگ شہریوں کے بعد اب 50 سال سے زائد عمر کے لوگوں کو بھی ویکسین لگانے کا عمل جلد شروع کیا جائے گا -ہم سب نے اس قومی چیلنج کا مل کر مقابلہ کرنا ہے – کورونا پر قابو پانے کے لئے ہر ایک کو اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا ہو گا- خوشی ہے کہ بزرگ شہریوں کو عزت و احترام کے ساتھ ویکسینیشن کا عمل جاری ہے-حکومت نے عوام کی زندگیو ں کی حفاظت کیلئے ضروری اقدامات کئے ہیں -صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک, ڈپٹی کمشنر علی شہزاد اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے،
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تلاش کریں
تازہ ترین
- برنامج المراهنات الرياضية تحميل التطبيق العميل 1xbet Com
- 1xbet App 1xbet Mobile ᐊ تنزيل 1xbet Apk Android Os و Iphone ᐊ 1xbet Com
- Slottica Paga Best Casino Online Australia
- Marketing And The Role of Sound and Music in Enhancing Casino Game Play
- Игровые Автоматы Азино 777 Зеркало На Сегодня: Ассортимент Игр
- Vulkan Vegas Benefit Program Code 2023: Alle Vulkanvegas Promotional Codes & Aktionscode Bestandsku
- “mostbet North American Darts Championship
کیٹگری
- ! Без рубрики (3)
- "mostbet Wikipedia – 991 (2)
- "Sveriges Team 17 Gör Sig Redo För Spel I Kanada Sv – 662 (2)
- "Where Is Mostbet Legitimate In Usa? Almost All 11 States 2024 – 642 (3)
- "Will Certainly Trump Defeat Harris? What Election Wagering Markets Say Tentang Kami Presidential Poll – 561 (4)
- 1 (3)
- 1Win AZ Casino (3)
- 1win Brazil (1)
- 1WIN Casino Brasil (1)
- 1win India (2)
- 1WIN Official In Russia (1)
- 1win Turkiye (5)
- 1win uzbekistan (1)
- 1winRussia (1)
- 1xbet Casino AZ (2)
- 1xbet Casino Online (1)
- 1xbet egypt (1)
- 1xbet Online Casino (1)
- 2 (1)
- aposta (2)
- Aviator Регистрация: Способы, верификация, Проблемы – 423 (1)
- Banda (5)
- Blog (1)
- Business, Customer Service (1)
- Business, Marketing (2)
- Case Study: Mostbet" – 879 (4)
- Casino (15)
- casino en ligne fr (1)
- casino onlina ca (1)
- casino online ar (1)
- casinò online it (1)
- casinomhub (1)
- casinos (1)
- Communications, Mobile Phones (1)
- Computers, Software (1)
- correo para ordenar novia (1)
- Czy Slottica Jest Legalna Zasady Zakładów – 793 (1)
- Food & Beverage, Coffee (1)
- Health & Fitness, Acne (1)
- Health & Fitness, Fitness Equipment (1)
- Health & Fitness, Medicine (2)
- Health & Fitness, Weight Loss (1)
- Home & Family, Gardening (1)
- Internet Business, Domains (2)
- Internet Business, Ebooks (1)
- Kasyno Online PL (1)
- king johnnie (1)
- Mostbet Android & Ios App Download & Install Mostbet Mobile App – 574 (2)
- Mostbet AZ Casino (2)
- Mostbet Casino UZ Online (1)
- Mostbet Launches Nrnb Markets For All Those Cheltenham Races" – 543 (4)
- mostbet tr (1)
- Mostbet UZ Casino Online (1)
- Mostbet UZ Kirish (4)
- News (21)
- online casino au (1)
- Pin UP AZ Casino (1)
- pin up casino (5)
- Pin UP Casino AZ (6)
- Pin UP Casino Online (1)
- Pin UP Online Casino (1)
- Pin Up Peru (1)
- pinco (1)
- Recreation & Sports, Fishing (3)
- Reference & Education, Legal (1)
- Self Improvement, Attraction (1)
- Sign Up And Even Start Betting – 539 (4)
- Slottica 23 Kasyna Slottica – 797 (2)
- Slottica App Review Wszystkie Dane – 993 (1)
- Slottica Casino Kasyn Które – 324 (1)
- Slottica Kod Promocyjny Bez Depozytu Slottica Opinie – 22 (4)
- Slottica Sport Przez Prawdziwych – 842 (1)
- sweet bonanza TR (2)
- Travel & Leisure, Travel Tips (1)
- Uncategorized (1)
- Vehicles, Boats (1)
- Игра (2)
- Казино (2)
- Комета Казино (1)
- Микрокредит (10)
- новости (1)
- آج کا اخبار اسلام آباد (93)
- آج کا اخبار رحیم یار خان (1,041)
- آج کا کالم (165)
- انٹرنیشنل (744)
- اہم خبریں (1,181)
- بزنس (345)
- پاکستان (1,621)
- پکوان (102)
- تصاویر اور مناظر (540)
- دلچسپ و عجیب (185)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (235)
- سیر و تفریح (97)
- شوبز (23)
- صحت (343)
- فٹ بال (3)
- کرکٹ (21)
- کھیل (54)
- مذہب (138)
- ہاکی (4)
جم بار ریفریشمنٹ اینڈ پیزا فاسٹ فوڈ
