اپوزیشن جماعتوں میں احتجاج کا دم خم ہے نہ چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

لاہور27 جولائی:
اپوزیشن جماعتوں میں احتجاج کا دم خم ہے نہ چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار
اپوزیشن صرف اقتدار کیلئے بے چین ہے۔عثمان بزدار

مسترد شدہ عناصر کو یاد رکھنا چاہیئے کہ پاکستان کے باشعور عوام نے ان کی منفی سیاست کو رد کر دیا ہے۔ عثمان بزدار
یوم سیاہ کی ناکامی اپوزیشن کیلئے نوشتہ دیوار ہے۔ عثمان بزدار
پاکستان کے عوام انتشار کی سیاست نہیں چاہتے۔ عثمان بزدار
قوم کو وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کی حکومت پر پورا اعتماد ہے۔ عثمان بزدار

اپوزیشن جماعتیں محض ذاتی مفادات کی خاطر آج اکٹھی ہوئی ہیں۔ عثمان بزدار
مخالفین کے پاس پاکستان کو آگے لے جانے کا کوئی ایجنڈا نہیں۔ عثمان بزدار
یہ عناصر ملکی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر ذاتی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔ عثمان بزدار
پاکستان ماضی کے مسترد شدہ عناصر کے ساتھ آگے نہیں بڑھ سکتا۔ عثمان بزدار
نیا پاکستان نئی سوچ، نئے وژن اور نئے نظریئے کے تحت ترقی کرے گا۔ عثمان بزدار
٭٭٭٭

اپنا تبصرہ بھیجیں