کابینہ نے بلوچستان اور وزیرستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے دس جوانوں اور راولپنڈی تربیتی طیارہ حادثہ کے شہدا کے لئے فاتحہ ادا کی۔
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے راولپنڈی میں تربیتی طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی وجہ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا .