وزیراعلیٰ کا افسوسناک حادثے میں جاں بحق فوجی افسران اور شہریوں کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور اظہارتعزیت

لاہور30جولائی :
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکاراولپنڈی کے علاقے میں آرمی ایوی ایشن کے تربیتی طیارے کے حادثے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔

وزیراعلیٰ کا افسوسناک حادثے میں جاں بحق فوجی افسران اور شہریوں کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور اظہارتعزیت۔
حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔وزیراعلیٰ کی انتظامیہ کو ہدایت
انتظامی افسران زخمیوں کوطبی سہولتوں کی فراہمی کی خود نگرانی کریں-وزیراعلیٰ

ہماری تمام ترہمدردیاں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے ساتھ ہیں۔وزیراعلیٰ
دکھ کی گھڑی میں سوگوارخاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب
٭٭٭٭

اپنا تبصرہ بھیجیں