وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کی ترقی کی جانب موڑ دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

لاہور 22اگست:
 وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کی ترقی کی جانب موڑ دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار
ماضی کے حکمرانوں کی غلط ترجیحات کے باعث پنجاب کے دور درازعلاقے ترقی سے محروم رہے۔ عثمان بزدار

سابق حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کے باعث ملک اپنی اصل منزل سے ہٹ گیا۔ عثمان بزدار
قومی وسائل کو نمائشی منصوبوں کی نذر کرکے ملک و قوم سے ظلم کیاگیا۔ عثمان بزدار
سابق حکمرانوں نے عوام کے بنیادی مسائل کو یکسر نظر انداز کیا۔ عثمان بزدار
 عوام بنیادی ضرورتوں کو ترستے رہے۔ عثمان بزدار
تحریک انصاف کی حکومت سابق دور کی غلطیوں اور خرابیوں کو دور کر رہی ہے۔ عثمان بزدار
ترقیاتی منصوبے عوام کی حقیقی ضروریات کو مدنظر رکھ کر ترتیب دیئے گئے ہیں۔عثمان بزدار
تحریک انصاف کی حکومت تمام علاقوں کی یکساں ترقی پر یقین رکھتی ہے۔عثمان بزدار
ترقی اورخوشحالی ہر شہر کے لوگوں کا بنیادی حق ہے۔عثمان بزدار

 ہر ضلع کے عوامی مسائل حل کرنے کے لئے مربوط حکمت عملی بنائی ہے۔عثمان بزدار
عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں ان کی دہلیز پر فراہم کریں گے۔عثمان بزدار
 صحت اور تعلیم کی سہولتوں کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔عثمان بزدار
لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے تحت دسمبر تک 115نئے اراضی سنٹر فعال ہوجائیں گے۔عثمان بزدار
اراضی سنٹرز کی کمی کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔عثمان بزدار
حکومت عوام کی سہولت کیلئے اراضی سنٹرز کی تعداد میں اضافہ کررہی ہے۔عثمان بزدار
نیا پاکستان عام آدمی کا پاکستان ہے۔عثمان بزدار
پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے جاری منصوبوں کی خود نگرانی کررہا ہوں۔عثمان بزدار
 پسماندہ علاقوں کے عوام کی محرومیوں کوخوشحالی میں بدلیں گے۔عثمان بزدار
٭٭٭٭

اپنا تبصرہ بھیجیں