“پولیس سے ملزمان فرار”

ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب کا صادق آباد سے ملزمان کے فرار کا نوٹس

رحیمیار خان( ) ایس ایچ او سٹی صادق آباد کو فوری معطل کر دیا ، ڈی ایس پی صادق آباد کی جواب طلبی، ڈی پی او رحیمیار خان ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کریں کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان

ملزمان میں سے ایک ملزم ریمانڈ جسمانی اور ایک ٹارگٹ افینڈر گرفتار پولیس کسٹڈی میں تھا۔
ترجمان جنوبی پنجاب پولیس
ڈی پی او رحیم یار خان کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء نے ذمہ داران کو معطل کر دیا لیگل اور محکمانہ کارروائی شروع”
ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء نے ایس ایچ او تھانہ سٹی صادق آباد اور ذمہ داران کو معطل کر دیا،
ایس پی انوسٹی گیشن کیپٹن (ر) دوست محمد کو تمام معاملہ کی لیگل و محکمانہ کارروائی کے لئے آفیسر مقرر کر دیا گیا ، ذمہ دار پولیس اہلکاروں اور فرار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے، ترجمان پولیس

ڈی پی او محمد علی ضیاء نے ڈی ایس پی صادق آباد کو فرار ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا،
ڈی ایس پی صادق آباد کی زیر نگرانی فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے سپیشل ٹمیز چھاپہ مار کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، ترجمان پولیس
فرار ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا، ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء

اپنا تبصرہ بھیجیں