اعلیٰ کارکردگی، ایم ایس شیخ زید ہسپتال ڈاکٹر غلام ربانی قائد اعظم ایوارڈ کیلئے نامزد،

رحیم یار خان ( ) اعلیٰ کارکردگی، ایم ایس شیخ زید ہسپتال ڈاکٹر غلام ربانی قائد اعظم ایوارڈ کیلئے نامزد،

29 ستمبر کو لاہور میں ہونے والی تقریب میں اپنا گولڈ میڈل وصول کریں گے شیخ زید میڈیکل کالج و ہسپتال کے ڈاکٹرز، عملہ اور نرسنگ سٹاف عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے مبارکباد، تفصیلات کے مطابق شیخ زید ہسپتال کے سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر غلام ربانی کو اعلیٰ کارکردگی اور شعبہ صحت میں دکھی انسانیت کی خدمت کرنے پر قائد اعظم ایوارڈ کیلئے نامزد کر لیا گیا ہے جو 29 ستمبر کو تحریک استحکام پاکستان کونسل (ر) کے زیر اہتمام ڈاکٹر مجید نظامی آڈیٹوریم لاہور میں منعقد ہونے والی تقریب میں دیا جائے گا

نامزدگی پر اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر غلام ربانی نے کہا کہ یہ میرے اور ضلع کیلئے اعزاز کی بات ہے اور جسے اللہ تعالیٰ چاہے عزت سے نواز دے

اپنا تبصرہ بھیجیں