وہاڑی پولیس کا کارنامہ دس گھنٹوں میں مغوی بچہ بازیاب

وہاڑی پولیس کا کارنامہ
دس گھنٹوں میں مغوی بچہ بازیاب

وہاڑی پولیس نے دس لاکھ تاوان کے لیے اغواء کئے گئے دس سالہ بچے کو دس گھنٹوں میں بازیاب کرا کے
36 گھنٹوں میں تمام اغواء کاروں کو گرفتارکر لیا
حکومت پنجاب ، پنجاب بھر میں عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے ہر قسم کے ضروری اقدامات اٹھا رہی ہے
جس کے تحت نہ صرف صوبہ بھر میں سیکورٹی اداروں کو جدید پیمانے پر ٹریننگز دلوانے کا اہتمام کیا جارہا ہے بلکہ جدید آلات بھی فراہم کئے جارہے ہیں جن کی مدد سے پولیس کو مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افراد تک پہنچنے میں مدد ملے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں