پولیس کو بڑا جھٹکا”

رحیم یارخان پولیس کا بڑا جھٹکا”

پولیس کیلئے دلیری سے کام کرنے والا رضاکار رمضان دشتی کو ڈاکوئوں نے فائرنگ کرکے بیٹے سے سمیت قتل کردیا رمضان دشتی نے گذشتہ کئی سالوں سے اہم اور خطرناک ڈاکو اپنے انجام کو پہنچائے تھے وہ ہمیشہ بیک پر رہا مگر پولیس اور ڈاکو دونوں اسکی بہادری کو جانتے تھے بطور صحافی مجھے بھی 2004 اور 2005 میں اسکے نام کا اس وقت علم ہواتھا جب فوٹو افسر بنواتے تھے مگر مقامی رپورٹر برکت مزاری اس بات سے آشنا کروا دیتے تھے کہ یہ کارنامہ رمضان دشتی نے سرانجام دیا یے

اپنا تبصرہ بھیجیں