پی ایس ایل کرونا کی زد میں

تفصیل کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں شریک اسلام آباد یونائیٹڈ میں ایک کھلاڑی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میں شامل کھلاڑیوں کا کرونا ٹیسٹ کیا جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں شامل ایک کرکٹر عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا کیس سامنے آنے کے بعد کے اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین میچ مو¿خر کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں