فراری کے دوران ڈرائیور نےگاڑی الٹا دی، شراب برآمد”

رحیم یار خان تھا نہ سی ڈویژن پولیس کی کارروائی، منشیات فروش کو ناکہ پر رکنے کا اشارہ, پولیس پارٹی کو دیکھ کر فراری کے دوران ڈرائیور نےگاڑی الٹا دی، شراب برآمد

پولیس تھانہ سی ڈویژن کی مخبر کی اطلاع پر تھلی چوک پر ناکہ بندی ، مشکوک کار کو رکنے کا اشارہ، کار ڈرائیور کی غفلت , کار کو بھگاتے ہوئے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا ، دو کس مو ٹر سائیکل سوار زخمی، ڈرائیور کی ناکہ توڑ کرفرار ہونے کی کوشش، تھانہ ائیرپورٹ کی حدود بگا چوک کے پاس کار الٹ گئی، کار میں سوارایک کس ہلاک ، ترجمان پولیس

پولیس نعش اور زخمیںوں کو ہسپتال منتقل کر کے ۔ حسب ضابطہ کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے ، واقع کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی سٹی سرکل اور ایس ایچ او ائیر پورٹ بھی نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے، کار سے کافی مقدار میں شراب اور الٹنے کی وجہ سے ٹوٹی ہوئی بوتلیں برآمد ، ترجمان پولیس
ہلاک شخص کی شناخت رسول بخش ، تعلق سندھ سے جبکہ کار ڈرائیور کا نام منظور احمد معلوم ہوا ،جوکہ بدنام زمانہ منشیات فروش ہے۔ڈی پی او رحیم یار اخترفاروق کی ڈی ایس پی سٹی سرکل اور ایس ایچ او تھانہ ائیرپورٹ کو واقع کی حسب ضابطہ کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں