دارلامان سے رہا ہونے والی خاتون پر فائر کرنے کا معاملہ”

رحیم یار خان دارلامان سے عدالت کے حکم پر رہا ہو کر جانے والی خاتون پر راستے میں مبینہ طور پر شوہر کی طرف سے فائر کرنے کا معاملہ ڈی پی او رحیم یار خان آختر فاروق کا واقع کا نوٹس

وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ سٹی اے ڈویژن نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ۔زخمی خاتون کو علاج معالجہ کے لیئے ہسپتال منتقل کرنے کے بعد ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتاری کا تحرک کرتے ہوئے کاروائی جاری رکھے ہوئے ہیں خاتون کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
ڈی پی او رحیم یار خان کاڈی ایس پی سٹی سرکل اور ایس ایچ او تھانہ سٹی اے ڈویژن کو وقوعہ کی حسب ضابطہ کارروائی عمل میں لاتے ہوئے جلد از جلد ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتاری عمل میں لاتے ہوئے رپورٹ پیش کرنے کا حکم ۔
*ترجمان پولیس رحیم یار خان*

اپنا تبصرہ بھیجیں