اتحاد شوگر ملز کی کرشنگ کی تیاریاں شروع” بوائلر کو آگ دیدی گئی۔

رحیم یار خان ( ) اتحاد شوگر ملز کی جانب سے کرشنگ سیزن 2022-23 کی تیاریاں شروع بوائلر کو آگ دیدی گئی۔

گزشتہ روز بوائلر لائٹ اپ کرنے کی تقریب اتحاد شوگر مل میں ہوئی،تلاوت قرآن پاک اور دعا کے بعد ڈائریکٹر اتحاد شوگر مل حاجی محمد ابراہیم اور چوہدری اشفاق احمد نیبوائلر کو آگ دی، اس موقع پر جی ایم محمد حسین،ڈی جی ایم نیاز ناز و دیگر موجود تھے،

اتحادشوگرمل نے کرشنگ کے آغاز سے قبل مشینری کی اوورہالنگ مکمل کر لی گئی۔ڈائریکٹر اتحاد چوہدری اشفاق احمد نے کہا اتحاد شوگر ملز گنے کے کاشت کاروں کو ان کی جنس کے بہتر نرخ کی فراہمی پر یقین رکھتی ہے ،گنا لے کر آنے والے کاشت کاروں کو ہر ممکنہ سہولتیں فراہم کریں گے ,

اپنا تبصرہ بھیجیں