سعودی عرب سے آئی پالتو بلی کو واپس جانے کی اجازت نہ مل سکی”

باکمال لوگوں کی لاجواب سروس قومی ائیر لائن کو بلی بھاری پڑ گئی،

ملتان( ) سعودی عرب سے آئی پالتو بلی کو واپس جانے کی اجازت نہ مل سکی , پالتو بلی مالکن کے ہمراہ کچھ عرصہ قبل پاکستان آئی, بلی کے سفری کاغذات مکمل ہونے کے باوجود واپس سفر کرنے سے روک دیا گیا
پالتو بلی کو ساتھ لیجانے کیلئے ملتان ایئرپورٹ اہلکاروں نے 2 لاکھ رشوت طلب کی گئی، مسافر خاتون کا الزام “

بلی ساتھ لیجانے کی زد پر عملے نے مسافر خاتون کو بلی سمیت ملتان ائیرپورٹ سے باہر بھیج دیا
رحیم یار خان کی رہائشی سعودی پلٹ خاتون پالتو بلی اور بیٹے کے ہمراہ وآپس سعودی عرب جارہی تھی,

بلی لے کر جانی ہے تو پیسے دو پی آئی اے کے عملے کی خاتون سے ملتان ائیر پورٹ پر بدتمیزی خاتون روتے ہوئے منتیں کرتی رہی مگر عملے نے ایک نا سنی خاتون کی پی ائی اے کے عملے کے خلاف روتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل رحیم یار خان کی رہائشی خاتون اپنے ںیٹے کے ہمراہ سعودی عرب جا رہی تھی خاتون کے ساتھ ان کی پالتو بلی تھی جس کے تمام کاغذات مکمل ہونے کے باجود پی آئی اے کے عملے کی جانب سے مبینہ رشوت مانگی گئی جو خاتون کے پاس نا ہونے کی وجہ سے ائیر پورٹ کے عملے نے خاتون کو پالتو بلی سمیت ائیر پورٹ سے باہر نکال دیا معاملہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل خاتون کا پی ائی۔اے کے عملے کے خلاف فوری نوٹس کا مطالبہ

اپنا تبصرہ بھیجیں