شکاری خود شکار بن گیا,,,,,,,,,,,,,

رحیم یار خان شکاری خود شکار بن گیا دریائے سندھ پر غیر قانونی نایاب پرندوں کا شکار کرنے والا شکاری وائلڈ لائف نے گرفتار کر لیا اور شکار کئے پرندوں کو بھی تحویل میں لے لیا،

رحیم یار خان چاچڑاں شریف دریائے سندھ پر عبدالرحمن نامی شکاری شکار کر رہا تھا کہ محکمہ وائلڈ لائف کو اطلاع مل گئی محکمہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شکاری کو نایاب پرندوں کا شکار کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ملزم کے قبضہ سے گیارہ نائب قسم کے پرندے بھی برآمد کر کے ملزم کو پولیس کے حوالے کر دیا وائلڈ لائف افیسر کا کہنا ہے کے کسی بھی شخص کو غیر قانون شکار کی اجازت نہیں دی جائے گی قانون کی خلاف ورزی پر سخت سے سخت ایکشن لیا جائے گا,

شکاری خود شکار بن گیا,,,,,

اپنا تبصرہ بھیجیں