وزیراعلیٰ پنجاب کی قومی کرکٹ ٹیم کونیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ جیتنے پر مبارکباد-

لاہور26جون:
وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی قومی کرکٹ ٹیم کونیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ جیتنے پر مبارکباد-

پاکستانی کھلاڑیوں نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ ہر ٹیم کو ہراسکتے ہیں – عثمان بزدار
شاہین آفریدی نے بہترین باؤلنگ کر کے فتح میں اہم کردار ادا کیا- عثمان بزدار
بابر اعظم او رحارث سہیل کی بیٹنگ کی بھی جتنی تعریف کی جائے کم ہے-عثمان بزدار
نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک رسائی کے لئے ضروری تھی- عثمان بزدار
قوم کی دعائیں اور کھلاڑیوں کی محنت سے فتح ملی ہے۔عثمان بزدار
پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کر کے نیوزی لینڈ جیسی مضبوط ٹیم کو شکست دی ہے – عثمان بزدار

 جیت پر ہر پاکستانی خوش اور شادمان ہے – عثمان بزدار
کھلاڑی قوم کی امیدوں پر پورا اترے ہیں – عثمان بزدار
یقین ہے کہ آئندہ کے میچوں میں بھی ٹیم کامیابی حاصل کر کے سیمی فائنل کھیلے گی-عثمان بزدار
٭٭٭٭٭

اپنا تبصرہ بھیجیں