تھانہ بھونگ کی حدود اغواء کئے گئے دو افراد کی بازیابی کے لیے اغواء کاروں کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا : ترجمان پولیس

صادق آباد/ کچہ آپریشن

صادق آباد: تھانہ بھونگ کی حدود اغواء کئے گئے دو افراد کی بازیابی کے لیے اغواء کاروں کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا : ترجمان پولیس

صادق آباد:اپریشن ڈی پی او عمر سلامت کی ہدایات اور اے ایس پی ڈاکٹر حفیظ الرحمن بگٹی کی قیادت میں کیا جا رہا ہے :ترجمان پولیس
صادق آباد : اپریشن میں ضلعی پولیس اور ایلیٹ فورس کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں :ترجمان پولیس

صادق آباد: اے ایس پی ڈاکٹر حفیظ الرحمان بگٹی اور سرکل ایس ایچ اوز بھاری نفری کے ساتھ کچہ میں پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیں : ترجمان پولیس

صادق آباد. آپریشن قابل اغواء برائے تاوان میں ملوث مزاری گینگ اور دیگر جرائم پیشہ افراد کیخلاف کیا جارہا ہے : ترجمان پولیس

صادق آباد. ڈی پی او عمر سلامت نے مغویوں کی بحفاظت بازیابی کے لیے موئثر حکمت عملی ترتیب دی ہے : ترجمان پولیس
صادق آباد. آپریشن میں بکتر بند گاڑیاں اور بھاری اور دور مار اسلحہ استعمال کیا جائے گا : ترجمان پولیس

صادق آباد : اغواء کاروں اور ڈاکوئوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا : ترجمان پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں