” ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی دوٹیمیں میں شامل””

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی دو ٹیم میں شامل”””””

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی وہ غیر ملکی ٹیم جس میں 9 پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں,,,,,

قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر 16 ٹیمیں شریک ہیں یعنی ہر ملک کی ایک ایک ٹیم شرکت کررہی ہے لیکن پاکستان واحد ملک ہے کہ جس کی 2 ٹیمیں میگا ایونٹ میں شریک ہیں۔پاکستان کی پہلی ٹیم تو بابراعظم کی قیادت میں ان ایکشن ہوگی ۔ جس نے ورلڈ کپ کا پہلا میچ 24 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت کیخلاف کھیلنا ہے۔

پاکستان کی دوسری ٹیم عمان کو کہا جاسکتا ہے کیونکہ عمان کی ٹیم میں 9 پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں۔عمانی ٹیم کو ہم پاکستان کی بی ٹیم کہہ سکتے ہیں۔ عمان کے کپتان ذیشان مقصود پاکستان کے شہر چیچہ وطنی میں پیدا ہوئے ہیں۔ نائب کپتان عاقب الیاس سہلری کا تعلق پاکستان کے شہر سیالکوٹ سے ہے ، وکٹ کیپر محمد نعیم اور فیاض بٹ سیالکوٹ، فاسٹ بائولر کلیم اللہ کا تعلق گوجرانوالہ ، فاسٹ بالر بلال خان کا تعلق پشاور ہے،،،،،،
(کاپی پیسٹ)

اپنا تبصرہ بھیجیں