ہماری ٹیم تگڑی ہے, میچ جیت جائیں گے,انڈین کھلاڑی کا شعیب اختر کو چیلنج””””

ہماری ٹیم تگڑی ہے, میچ جیت جائیں گے,انڈین کھلاڑی کا شعیب اختر کو چیلنج””””

کل پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا ، پاکستان آخری اوور میں میچ ہار گیا ، اسے سے پہلے پاکستان نے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز کو آسانی سے شکست دی تھی ، جبکہ اندیا کی ٹیم نے اپنے دونوں وارم اپ میچز میں زبردست پرفارمینس کا مظاہرہ کیا” انڈیا نے انگلینڈ اور آسٹریلیا جیسی بڑی ٹیموں کو شکست سے دو چار کیا ، اور باقی ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ اب عوام کو 24 اکتوبر کو ہونے والے سنسنی خیز مقابلے کا انتظار ہے ، انڈیا اور پاکستان کی ٹیمیں بھرپور فارم میں ہیں ، اور امید ہے سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملے گا,

میچ سے قبل ہی بیان بازی کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے,,, انڈیا نے موقع موقع کا ایڈ بھی ٹی چینلز کے اوپر چلا دیا یے ، اور پاکستان کرکٹ ٹیم کو ابھی سے چیلنج دینا شروع کر دیا ہے۔ انڈین نجی ٹی وی چینل نے کل سابق انڈین سپن باؤلر ہربھجن سنگھ کا انٹرویو کیا,,,,, ہربھجن سنگھ شعیب اختر کے اوپر تنقید کے نشتر برسا دئیے ، ان کا کہنا تھا کہ انڈین کرکٹ ٹیم بہت طاقتور ہے ، اس دفعہ بھی پاکستان کو ورلڈ کپ میں شکست دے گی۔ روک سکتے ہو تو روک لو۔ پاکستان اور انڈیا کے میچ سے قبل اسطرح کی بیان بازی کا سلسلہ جاری رہتا ہے ، شعیب اختر کی طرف سے فلحال کوئی ریسپانس نہیں آیا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستان اپنی روایات توڑ پاتا ہے کہ نہیں””””””

اپنا تبصرہ بھیجیں