پاکستان کرکٹ بورڈ کی نا انصافی جنوبی پنجاب کے ٹرائلز میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑی آصف علی انڈر 19ٹیم میں شمولیت سے محروم

رحیم یارخان ( ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی نا انصافی جنوبی پنجاب کے ٹرائلز میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے رحیم یارخان کے کھلاڑی آصف علی کو جنوبی پنجاب کی انڈر 19کی کرکٹ ٹیم میں شمولیت سے محروم کر دیا

آصف علی کا میڈیا کے سامنے احتجاج ان کا کہنا تھا کہ میرٹ لسٹ میں پاکستان بھرمیں چوتھے اورجنوبی پنجاب میں پہلا نمبر ہونے کے باوجود کرکٹ بورڈ کے سلیکٹر نے 23 اگست کو منعقد ہونے والیٹرائلزمیں نظر انداز کر دیا

آصف علی نے کہا کہ میرے پاس قومی کرکٹ ٹیم مین شمولیت کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں میرٹ لسٹ کے مطابق پورا اترتا ہون تین سالوں سے انڈر 19 ریکارڈ کامیابیاں حاصل کر چکا ہوں چیرمین کرکٹ بورڈ مجھے انڈر 19 قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کرائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں