
بلدیاتی اداروں کی بحالی ۔۔۔ غلط معلومات اور اطلاعات کے تناظر میں سال 2018 کے عام انتخابات کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے کامیابی حاصل کی اور مرکز کے ساتھ صوبہ پنجاب میں بھی اپنی حکومت بنائی۔ حکومت نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو اقتدار میں آنے کے کچھ عرصہ بعد ختم کردیا تھا اور مزید پڑھیں