
کورونا وائرس سے گھبرانا نہیں پوری دنیا اس وقت کورونا وائرس کے خوف میں مبتلا ہے ۔ تمام لوگ اپنی اپنی سطح پر علاج معالجہ اور حفاظتی اقدامات کر رہے ہیں۔پنجاب میں کورونا وائرس سے بچاﺅ اور پیشگی سدباب کے لئے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے بروقت اہم اقدامات کئے ہیں۔اس سلسلے مےںہسپتالوں میں مزید پڑھیں