
شعبہ اطلاقی نفسیات اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد” وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی سرپرستی اور رہنمائی میں جہاں یونیورسٹی نے ہر شعبے میں غیر معمولی ترقی کی ہے وہاں سماجی علوم میں بھی یونیورسٹی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی حالیہ مزید پڑھیں