انتخابی مہم کے قوانین کی خلاف ورزی رپورٹ کرنا صحافیوں کے لیے جرم“

انتخابی مہم کے قوانین کی خلاف ورزی رپورٹ کرنا صحافیوں کے لیے جرم“ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی مہم کے قوانین تو تشکیل دئے ہیں لیکن اس حوالے سے انتخابات میں حصہ لینے والے سیاستدانوں کو مؤثر تربیت فراہم نہیں کی گئی۔ جس کے باعث انتخابی امیداوران انتخابی مہم کے قوانین سے واقف نہیں مزید پڑھیں