حکومت پنجاب نے لاک ڈاون 5 اگست کی بجائے آج رات 12 بجے ختم کرنے کا اعلان کر دیا”

‏حکومت پنجاب نے لاک ڈاون 5 اگست کی بجائے آج رات 12 بجے ختم کرنے کا اعلان کر دیا مویشی منڈیوں سے لیے گئے سمارٹ سیمپلز کے نتائج حوصلہ افزاء آنے پر فیصلہ کیا گیا ▪5 اگست کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے SOPs کے ساتھ اجتماع کی اجازت ہو گی ▪ ‏تعلیمی ادارے، مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر کا عید الاضحی پر میونسپل اداروں کی جانب سےصفائی آپریشن یقینی بنانے کےلئے شہر کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ”

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے عید الاضحی کے موقع پر میونسپل اداروں کی جانب سے کامیاب صفائی آپریشن یقینی بنانے کےلئے شہر کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے عید الاضحی کے پہلے روز جناح پارک، نوریوالی، وائرلیس کالونی، گلشن عثمان، مڈدربای، چوک پٹھانستان اور دوسرے روز گلشن اقبال، اقبال مزید پڑھیں

عید کے بعد جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو مکمل فعال کردیا جائیگا” ترجمان پنجاب حکومت

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر عید کے بعد جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ مکمل فعال کردیا جائیگا۔ترجمان پنجاب حکومت عید تعطیلات کے بعد سیکرٹریز تعینات کردئیے جائیں گے۔سیکرٹریز کے پاس مکمل اختیارات ہوں گے۔جنوبی پنجاب کے مسائل جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں ہی حل ہوں گے۔عوام کو اب اپنے مسائل کے حل مزید پڑھیں

کوٹ مٹھن میں ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر کا قیام اپنی نوعیت کا منفرد اقدام” ڈاکٹر سلیمان طاہر

رحیم یار خان ( ) پروفیسر ڈاکٹر سلیمان طاہر وائس چانسلر خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کوٹ مٹھن خواجہ غلام فرید کے دربار پر حاضری دی اور سجادہ نشین خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سے ملاقات بھی کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسبی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ اس گفتگو مین کوٹ مزید پڑھیں