کسی ملازم کو نوکری سے نہیں نکالا جائے گا لہذا تمام ہڑتالی ملازمین اپنا احتجاج موخرکردیں، چوہدری آصف مجید

رحیم یارخان( ) ایم پی اے چوہدری آصف مجید کا شیخ زید میڈیکل کالج وہسپتال کا دورہ پرنسپل پروفیسرڈاکٹرطارق احمد اورہسپتال انتظامیہ سے ملاقات کی اورہسپتال کو درپیش مسائل ودیگر امور سے آگاہی حاصل کی۔ پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر طارق احمد نے ایم پی اے چوہدری آصف مجید کو تمام امور اور احتجاج کرنے والے ملازمین مزید پڑھیں

پنجاب حکومت 9 اگست کو صوبہ بھر میں ٹائیگرز فورس ڈےمنائے گی، وزیر اعلی پنجاب

لاہور3 اگست: پنجاب حکومت 9 اگست کو صوبہ بھر میں ٹائیگرز فورس ڈے بھرپور طریقے سے منائے گی- وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ٹائیگرز فورس ڈے پر پنجاب بھر میں شجر کاری مہم کے تحت لاکھوں پودے لگائے جائیں گے،پورے صوبے میں 520 تقریبات منعقد ہوں گی، جس میں12 لاکھ سے زائد پودے لگائے مزید پڑھیں

ڈی پی منتظر مہدی کی عیدالاضحی کے پرامن انعقاد پر تمام پولیس ونگز کو شاباش”

رحیم یارخان( ) ڈی پی منتظر مہدی کی عیدالاضحی کے پرامن انعقاد پر تمام پولیس ونگز کو شاباش، پولیس لائن میں یاد گار شہداء پر سلامی و فاتح خوانی، جوانوں کے ساتھ عید پڑھی اور کھانا کھایا معطل اہلکاروں کو بحال کر نے کا اعلان۔ تفصیل کے مطابق ڈی پی او منتظر مہدی نے ضلع مزید پڑھیں

تاوان کی خاطر 19روز سے اغواء یتیم نوجوان بازیاب نہ ہونے پر ورثاء کا عید کے روز احتجاجی مظاہرہ،

رحیم یار خان ( کرائم رپورٹر ) تاوان کی خاطر 19روز سے اغواء یتیم نوجوان بازیاب نہ ہونے پر ورثاء کا عید کے روز احتجاجی مظاہرہ، وزیراعظم، وزیر اعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب اور آر پی او بہاولپور سے بحفاظت بازیابی کا مطالبہ، ڈاکو اغواء کر کے کچے میں لے گئے اور پچاس لاکھ تاوان مزید پڑھیں