5اگست 2019ءمقبوضہ کشمیرکی پرملال واندوہناک تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک ہے, چوہدری عبد الروف مختیار

رحیم یارخان ( )5اگست 2019ءمقبوضہ کشمیرکی پرملال واندوہناک تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میںسے ایک ہے اسکی وجہ محض یہ نہیں کہ گزشتہ سال 5اگست کو ہندو تواپرست سیاسی جماعت بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت نے بھارتی آئین سے آرٹیکلز370اور(A)35کو خارج کر کے کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کردی تھی اورمقبوضہ ریاست کو غیر قانونی طورپر مزید پڑھیں

کشمیری اپنی جدوجہد آزادی میں تنہا نہیں پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ڈپٹی کمشنر

مورخہ05 اگست 2020 رحیم یار خان( )یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی حکومت کے غیر آئینی فیصلوں کے خلاف ڈی ایچ کیو چوک تا دعا چوک (جی پی او آفس) تک ریلی نکالی گئی۔ جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے ایم این مزید پڑھیں

کشمیریوں پر انڈین آرمی کی طرف سے ظلم و بربریت کے جو پہاڑ توڑے جا رہے ہیں ان کی شاید ہی دنیا میں کوئی مثال ہو، ڈاکٹر عبدالشکور

رحیم یار خان ( ) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ‘یوم استحصال کشمیر’ کے حوالے سے ڈیپارٹمنٹ آف سٹوڈنٹ آفیئرز کی طرف سے ایک واک کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام ہیڈز آف ڈیپارٹمنٹ نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر سٹوڈنٹ افیئرز ڈاکٹر عبدالشکور نے کہا کہ اس مشکل مزید پڑھیں