استاد کا کام تعلیم کے ساتھ امید دینا بھی ہے۔پروفیسر ڈاکٹر محمد علی

رحیم یار خان ( ) گذشتہ روز خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یارخان میں فیکلٹی ٹریننگ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس کا عنوان فیوچر ٹرینڈز ان فیکلٹی ڈویلپمنٹ کلچر تھا۔ اس ٹریننگ ورکشاپ کا اہتمام ریسرچ اینڈ انوویشن کمیٹی نے کیا۔ اس ورکشاپ میں یونیورسٹی کے تمام فیکلٹی ممبرز نے مزید پڑھیں

بجلی چور اور سرپرست قومی مجرم ہیں ان سے بھاری جرمانوں کی وصولی کے ساتھ ساتھ انکے خلاف مقدمات درج کرائے جائیں,میپکو چیف ایگزیکٹو

رحیم یار خان ( ) میپکو چیف ایگزیکٹو آفیسر ملتان ریجن حسن رضا خاں گزشتہ روز حیم یارخان پہنچے اور اعلیٰ سطحی اجلاس میں ضلع بھر کے میپکو افسران سے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا، کہ بجلی چور اور سرپرست قومی مجرم ہیں ان سے بھاری جرمانوں کی وصولی کے ساتھ ساتھ انکے مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی کوحالیہ داخلوں کے لیے 78ہزار سے زائد درخواستیں موصول

بہاول پور( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں حالیہ فال سمسٹر میں داخلوں کے لیے 78ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں۔ یونیورسٹی کو د اخلوں اور ٹیسٹینگ سروس کے ذریعے تقریبا 60ملین روپے سے زائد کی آمدنی متوقع ہے۔ان داخلوں کے بعد یونیورسٹی میں طلبہ کی تعداد35ہزار سے زائد ہوجائیگی جوایک سال کے اندر دو گنا مزید پڑھیں