ضلع میں قایم امن کو یقینی بنانے کے لئے سخت اقدامات کئے گئے ہیں, ڈپٹی کمشنر علی شہزاد

مورخہ30 اگست 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے یوم عاشورہ کے جلوسوں میں سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے مرکزی جلوس امام بارگاہ لنگر حسینی، حیدری ٹرسٹ اور تحصیل صادق آبادسے برآمد ہونے والے جلوسوں سمیت ڈپٹی کمشنر آفس میں قائم کنٹرول روم کا دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے جلوس مزید پڑھیں

رحیمیارخان بھر میں دس محرم الحرام کے سلسلہ میں 72 جلوس اور چودہ مجالس کا انعقاد

عاشورہ محرم الحرام رحیم یار خان ( ) ضلع بھر میں دس محرم الحرام کے سلسلہ میں 72 جلوس اور چودہ مجالس کا انعقاد : ترجمان پولیس سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی کیمروں اور لائیو وین سے نگرانی کی جا رہی ہے, ضلع بھر میں چار ہزار سے زائد پولیس اہلکار اور ولنٹیئرز تعینات مزید پڑھیں

10محرم الحرام کے موقع پر ریسکیورز ہنگامی ڈیوٹیاں سرانجام دینے میں مصروف

10محرم الحرام کے موقع پر ضلع کی چاروں تحصیلوں میں ریسکیورزہنگامی ڈیوٹیاں سرانجام دینے میں مصروف رحیم یارخان(): ضلع کی چاروں تحصیلوں میں 10محرم الحرام کے موقع پر ریجنل ایمرجنسی آفیسرڈاکٹرعبدالستارکی ہدایات کے مطابق ایمرجنسی پلان پر عمل درآمد کرتے ہوئے سینئر ایمرجنسی آفیسرڈاکٹرعادل رحمان کی زیرنگرانی ریسکیواینڈ سیفٹی افسران نے تمام ریسکیوسٹاف کی جن مزید پڑھیں