ڈپٹی کمشنر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ گڈ گورننس ٹیم رانا مسعود مجید خان کے ہمراہ ٹائیگر فورس کے جوانوں میں کارڈ تقسیم کئے,

مورخہ31 اگست 2020 رحیم یار خان( )وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ٹائیگر فورس کے ممبران میں کارڈ تقسیم کئے گئے جس کی تقریب ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقدہوئی اور ضلع کی چاروں تحصیلوں سے ٹائیگر فورس کے جوانوں اور خواتین نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی میں سینڈیکیٹ کی منظور ی کے بعد 23اساتذہ کرام کو تقرر نامے جاری کر دئیے گئے۔

بہاول پور( )اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کے ویژن اور تدریسی اور انتظامی اصلاحات اور اکیڈمک ایکسی لینس کو یقینی بنانے کے لیے اساتذہ کی تقرری کا سلسلہ جاری ہے۔ سینڈیکیٹ کی منظور ی کے بعد 23اساتذہ کرام کو تقرر نامے جاری کر دئیے گئے۔ ان میں 7پروفیسر مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی میں طلبہ وطالبات کے لیے داخلوں کے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ سمیرا ملک

بہاول پور( ) ممبر سینڈیکٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور سمیرا ملک نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں تدریسی اور انتظامی اقدامات خاص طور پر ایڈمیشن کے لیے کیے گئے بہترین اقدامات کو مثالی قرار دیا ہے۔ سمیرا ملک نے ان خیالات کا اظہار وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب سے اُن کے دفتر میں مزید پڑھیں