رحیم یار خان کیمپس جنوبی پنجاب، سندھ اوربلوچستان میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کررہا ہے، پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب

بہاول پور( )انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے کہا ہے کہ رحیم یار خان کیمپس جنوبی پنجاب، سندھ اوربلوچستان میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کررہا ہے۔ ایک سال کے مختصر عرصے میں اساتذہ، طلبہ وطالبات اور شعبہ جات کی تعداد دو گنا کردی گئی ہے۔ مزید پڑھیں