
15-09-2020 “آج کا اخبار”

رحیم یارخان ( ) رحیم یارخان سے تعلق رکھنے والے ملک کے صف اول کے بزنس مین چوہدری محمد منیر کے سسر چوہدری محمد جمیل المعروف بابا جمیل بستی امانت علی والے قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ، اناللہ واناالیہ راجعون ، مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ شب 10 بجے گورنمنٹ تعمیر ملت ہائی مزید پڑھیں
بہاول پور( ) انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ کراچی کا دورہ کیا اور چانسلر جاوید انور اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے فیکلٹی ممبران سے بھی ایک خصوصی نشست میں گفتگو کی۔ اس موقع مزید پڑھیں
بہاول پور( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور پریس کلب بہاول پور کے اشتراک سے مقامی صحافیوں اور مختلف سرکاری اِداروں کے افسرانِ تعلقات عامہ کے لیے منعقدہ تین روزہ تربیتی پروگرام کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہو گیا۔ پہلے مرحلے میں 50صحافیوں نے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں جدید رحجانات سے متعلق اساتذہ کرام اور مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے تمام مکاتب فکر کے علماءکرام، ممبران امن کمیٹی، تاجر تنظیموں اور شہریوں کی جانب سے ذمہ دارانہ کردار ادا کیا گیا جسے ضلعی انتظامیہ قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی مزید پڑھیں