اسلامیہ یونیورسٹی اور پریس کلب کے زیر اہتمام سینئر صحافیوں کی پذیرائی کے لیے خصوصی تقریبات کا سلسلہ شروع”

بہاول پور( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور پریس کلب کے زیر اہتمام سینئر صحافیوں کی پذیرائی کے لیے خصوصی تقریبات کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ یہ تقریبات دونوں اِداروں کے مابین باہمی مفاہمتی یادداشت کے پس منظر میں منعقد کی جا رہی ہیں جن کے تحت دونوں اِدارے ترقی تعلیم، صحافیوں کے پیشہ مزید پڑھیں

پنجاب ایڈورٹائزمنٹ پالیسی 2020 کالا قانون قرار، اخبار مالکان

رحیم یار خان( )پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے مقامی اخبارات پر انصاف کا معاشی دروازہ بند کرتے ہوئے ان کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے۔ ریجنل اخبارات کے مُدیران نے حکومت پنجاب کی نئی میڈیا پالیسی کے خلاف بھرپور احتجاجی تحریک کا اعلان کرتے ہوئے پہلا احتجاجی مظاہرہ ڈسٹرکٹ پریس کلب رحیم خان مزید پڑھیں

مرحوم وکلاء ہماری بار کا قیمتی اثاثہ تھے، ڈسٹرکٹ بار میں تعزیتی ریفرنس

رحیم یارخان ( )ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سابق صدر ہائیکورٹ بار وصدرڈسٹرکٹ بار رحیم یارخان سردار محمد حسین خا ن بلوچ،سینئر ایڈوکیٹ انور حسین سومرو،رانا لطف الہیٰ،مرزا سلیم بیگ،جام عبدالمجید مصطفائی، نوجوان وکیل چوہدری شہزاد اشرف مہاندرہ،میاں عبدالہادی،جام عبدالرحمن جھلن،قاضی عبدالجلیل، چوہدری مقصودالحسن،شفیق علی پیا،رفیق احمدباجوہ مرحوم کی بار اوروکلاء کے لئے مزید پڑھیں

شہداء نے اپنے خون کا نذرانہ پیش کر کے وطن عزیز کی نظریاتی اورجغرافیائی سرحدوں کا دفاع کیا, وائس چانسلر

بہاول پور( ) یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک پُر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر نے صدارت کی جبکہ پاک فوج کے شہدا کے ورثا اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ وائس چانسلر مزید پڑھیں

دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب ہے سیلابی صورتحال سے نمٹنے کےلئےتمام محکمےالرٹ ہیں، ڈپٹی کمشنر

رحیمیارخان ( ) ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کےلئے تمام انتظامات مکمل ہیں، تاہم کسی بھی ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنے کے لئے مشینری فنکشنل اور افرادی قوت کو بھی مکمل تیار رکھا جائے۔ یہ ہدایات انہوں نے ڈپٹی کمشنر آفس میں ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ کمیٹی اور دریائے مزید پڑھیں

“تین سال سے نیو جنرل بس اسٹینڈ رحیم یار خان کے منجمند فنڈز بحال”

رحیمیارخان ( ) ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی کوششوں سے گذشتہ تین سال سے نیو جنرل بس اسٹینڈ رحیم یار خان کے منجمند فنڈز بحال، دستیاب فنڈز سے نیو جنرل بس اسٹینڈ میں مسافروں کو اعلیٰ معیار کے مطابق بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے گذشتہ تین سال مزید پڑھیں