ریونیو عوامی خدمت کچہریاں لگا کر ایک چھت تلے زمینوں سے متعلقہ عوامی مسائل حل کریں گے۔ ڈپٹی کمشنر

رحیمیارخان ( ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثما ن بزدار کی ہدایت پر سپورٹس جمنازیم رحیم یار خان میں ریونیو عوامی خدمت کچہری کا انعقاد کیا گیا ۔ حکومت پنجاب نے زمینوں سے متعلق عوامی مسائل کو برق رفتاری سے بلاتعطل حل کرنے کے لئے ہرماہ کے پہلے ورکنگ ڈے پر ریونیو عوامی خدمت کچہریوں مزید پڑھیں