
رحیم یارخان ( ) ڈی پی او منتظر مہدی نے کہا ہے کہ ایمانداری اور میرٹ پر کام کرنے والوں کو ہمیشہ ہر قسم کی مدد حاصل رہتی ہے، ترقی کا راستہ آسان ہے جس میں طمع نفسانی اور ذاتی خواہش کو کچلنا پڑتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نئے بھرتی ہونے والے مزید پڑھیں