جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ” افسران آنے کو تیار نہیں”

رحیمیارخان (بشکریہ ارود نیوز)31 اگست 2020 کو وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مختلف محکموں کے 12 سیکریٹریز کی منظوری دے کر جنوبی پنجاب کے انتظامی طور پر تین ڈویژنز پر مشتمل سیکریٹیریٹ کو عملی طور پر فعال بنا دیا تھا۔ اس وقت تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے کہا گیا کہ یہ سیکریٹری مزید پڑھیں