گردوں کے عالمی دن کے موقع پرشیخ زیدمیڈیکل کالج وہسپتال کے شعبہ نیفرالوجی میں تقریب”

رحیم یارخان( )گردوں کے عالمی دن کے موقع پرشیخ زیدمیڈیکل کالج وہسپتال کے شعبہ نیفرالوجی میں تقریب منعقدہوئی، تقریب کے مہمان خصوصی پرنسپل پروفیسرڈاکٹرطارق احمد، ایم ایس ڈاکٹرآغاتوحیداحمدتھے جنہوں نے ایچ اوڈی شعبہ نیفرالوجی پروفیسرڈاکٹرعابد حسین کے ہمراہ گردے کے مرض سے متاثرہ خواتین کے لیے 14بسترکاعلیحدہ وارڈکاافتتاح کیا، تقریب سے خطاب ہوئے پروفیسرڈاکٹر عابدحسین مزید پڑھیں