
26-03-2021 ” آج کا اخبار “

رحیم یار خان ( ) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کا میونسپل کارپوریشن رحیم یار خان کا سرپرائز وزٹ،صبح 9بجے تک میونسپل کارپوریشن آفس کے مختلف افسران و عملہ کے دفتر نہ پہنچنے پر ناراضگی کا اظہار، وارننگ جاری۔ ڈپٹی کمشنر نے صبح9بجکر15منٹ پر میونسپل کارپوریشن رحیم یار خان کا سرپرائز وزٹ کیا اور مختلف مزید پڑھیں
اسلام آباد(ٹی این ایس) سپریم کورٹ نے بلدیاتی ایکٹ کے سیکشن 3 کو آئین سے متصادم قرار دے کر پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیا۔ سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب عدالت میں پیش ہوئے، ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت کے سامنے بیان مزید پڑھیں
بہاول پور( ) وفاقی وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل نے معاشرے میں خواتین کے اعلیٰ مقام اورتعلیم اور روزگار کے مساوی مواقع اور اُن کو قومی دھارے میں مرکزی مقام دلانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ وزیر مملکت نے ان خیالات کا اظہار آج مرکزی آڈیٹوریم بغداد الجدید کیمپس میں سکاٹش مزید پڑھیں
رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کابارش کے بعد نکاسی آب کے کاموں کا جائزہ لینے کے لئے شہر کے مختلف نشیبی علاقوں کا دورہ، فرائض میں غفلت برتنے پر سینٹری انسپکٹر طارق لودھی کو معطل اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) کو پیڈا ایکٹ کے تحت انکوائری کے احکامات جاری کر دیئے۔ڈپٹی کمشنر نے مزید پڑھیں
چولستان میں تعلیمی صورتحال چولستان میں تعلیمی سہولیات کا شدیدفقدان ہے ، تقریبا سات لاکھ کی آبادی کے لیے ایک ہائی سکول اور پرائمری بھی دور دور ہی نظر آتا ہے اور سکول کا عمومی فاصلہ دوسرے سے دس کلو میٹر سے زائد ہے ہیں اور وہاں بھی میعاری تعلیم ایک خواب کے سوا کچھ مزید پڑھیں
Habib University 4th Postcolonial Higher Education Conference Karachi : Habib University is hosting its fourth Post-colonial Higher Education Conference (PHEC), starting from the 22nd of March until 27th March, 2021. The conference was launched at the Habib University’s inception in 2014, and is the institution’s flagship, intellectual event as part of its global, intellectual and مزید پڑھیں
رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے ضلعی محکموں کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہونی چاہیے اس سلسلہ میں پہلو تہی یا تاخیر کا مظاہرہ نہ کیا جائے۔ بطور ڈپٹی کمشنر اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد ضلعی افسران کے تعارفی اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں