
18-03-2021 “آج کا اخبار “

بھاولپور ( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں جشن بہاراں کے سلسلے میں پھولوں کی سالانہ نمائش کا آغاز ہو گیا۔ پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور سٹیشن کمانڈربہاولپورکینٹ بریگیڈ یئر عبدالرشید نے بغداد الجدید کیمپس میں مرکزی آڈیٹوریم کے سامنے لگائی گئی پھولوں کی نمائش کا افتتاح کیا۔ اس نمائش میں مزید پڑھیں
رحیم یار خان ( ) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی رحیم یار خان میں منعقدہ انٹرنیشنل کے دوسرے روز خطاب کرتے ہوئے شرکا نے کہا کہ خواجہ غلام فرید کی شاعری میں امن و محبت کا پیغام آفاقی ہے، خواجہ فرید کانفرنس ہر سال ہونی چاہئے، انہوں نے کہا مصر، ایران میں صوفیانہ مزید پڑھیں
رحیم یار خان ( ) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن رحیم یار خان میں پہلی انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شرکا نے کہا کہ خواجہ غلام فرید کی شاعری میں صوفیانہ درس ملتا ہے، ظلم کے سامنے مزاحمت کرنا اور سچائی کا ساتھ دینا شامل ہے، شرکا نے مزید کہا خواجہ فرید مزید پڑھیں
Students of College of Art and Design Islamia University of Bahawalpur display traditional dresses on Punjabi Cultural Day #PunjabiCultureDay #IUB
پنجاب کلچر ڈے کے حوالے سے وزیراعلیٰ آفس میں خصوصی تقریب: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مہمان خصوصی تھے,،،،، تقریب میں شریک مہمانوں کو پنجاب روایتی پگ پہنائی گئیں،،،،، وزیراعلیٰ عثمان بزدارکو صوبائی وزیرثقافت خیال احمد کاسترو نے پنجاب کی روایتی پگ پہنائی وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صوبائی وزیر ثقافت خیال احمد کاسترو اور وزیراعظم مزید پڑھیں
رحیم یار خان ( ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبہ بھر کی طرح ضلع رحیم یار خان میں بھی پنجاب کلچر ڈے بھرپور قومی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ ڈپٹی کمشنر علی شہزاد سمیت تمام ضلعی افسران نے روائتی لباس زیب تن کرکے سرکاری امور سر انجام دیئے۔اس موقع پر مزید پڑھیں