آخرت میں ہمیں اپنے اعمال کی کسوٹی پہ جانچا جائے گا، مشتاق احمد

رحیم یار خان ( )پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کرکٹر اور کوچ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ ہماری مصیبتوں اور مسائل کا حل خالصتاَ اللہ کی رضا میں پنہاں ہے۔ ہمیں دنیاوی زندگی کے ساتھ ساتھ اپنی اخروی زندگی کی فکر کرنا چاہیے کیونکہ آخرت میں ہمیں اپنے اعمال کی کسوٹی پہ مزید پڑھیں

گردوں کے عالمی دن کے موقع پرشیخ زیدمیڈیکل کالج وہسپتال کے شعبہ نیفرالوجی میں تقریب”

رحیم یارخان( )گردوں کے عالمی دن کے موقع پرشیخ زیدمیڈیکل کالج وہسپتال کے شعبہ نیفرالوجی میں تقریب منعقدہوئی، تقریب کے مہمان خصوصی پرنسپل پروفیسرڈاکٹرطارق احمد، ایم ایس ڈاکٹرآغاتوحیداحمدتھے جنہوں نے ایچ اوڈی شعبہ نیفرالوجی پروفیسرڈاکٹرعابد حسین کے ہمراہ گردے کے مرض سے متاثرہ خواتین کے لیے 14بسترکاعلیحدہ وارڈکاافتتاح کیا، تقریب سے خطاب ہوئے پروفیسرڈاکٹر عابدحسین مزید پڑھیں

ضلع بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے, ڈپٹی کمشنر

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ ضلع بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے ، ڈپٹی ڈائر یکٹر کالجز، سی ای ا وایجوکیشن اور سی ای ا وہیلتھ مشترکہ حکمت عملی مرتب کرتے ہوئے مانیٹر نگ ٹیمیں تشکیل دیں۔یہ مزید پڑھیں