قادیانیت سے تائب ہو کر 10 مرد و خواتین دائرہ اسلام میں داخل”

رحیم یار خان() قادیانیت سے تائب ہو کر دائرہ اسلام میں داخل ہونے والے 10 مرد و خواتین کے اعزاز میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام مبلغ ختم نبوت مولانا مفتی راشد مدنی کی زیر نگرانی اور مولانا قاضی شفیق الرحمن کی زیر سرپرستی میں جامعہ قادریہ میں ایک تقریب کا انعقاد مزید پڑھیں

بزرگ شہریوں کو ویکسی نیشن لگانے کا عمل بلا تعطل جاری رہنا چاہیے, ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے تحصیل صادق آبا دمیں تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال، کورونا ویکسی نیشن سنٹر، پناہ گاہ اور گندم خریداری مراکز کا دو رہ کیا۔ انہوں نے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کے مختلف شعبوں کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے شہریوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ مزید پڑھیں