
29-04-2021″آج کا اخبار”

رحیم یارخان ( )حکومت کی جانب سے ”قومی خوشحالی سروے“میں کچہ کے غریب لوگ (ڈینجرزون) قرار دیئے جانے پر سروے سے محروم, علاقہ مکینوں کا وزیراعظم عمران خان سے نوٹس لینے مطالبہ۔تفصیل کے مطابق موضع چک عمرانی یونین کونسل شاہ والی تحصیل روجھان کے رہائشی رضا کار پولیو ورکرز ٹیم لیڈر پروین بی بی نے مزید پڑھیں
وزیراعلی عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس، کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز،صوبائی وزراء راجہ بشارت، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعلیٰ سول و عسکری حکام کی شرکت پنجاب میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز اور شرح اموات پر گہری مزید پڑھیں
“ہتھیار نہیں ہسپتال” کورونا وباء کی تیسری لہر نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ھوا ہے ہر طرف مریض ہی مریض اور لاشیں ہی لاشیں نظر آتی ہیں اس وباء کو 1918 کی وباء سے بھی بڑی وباء قرار دیا ہے اس وقت پوری دنیا میں لاک ڈاؤن کی سی کیفیت مزید پڑھیں
رحیم یار خان( )ایڈیشنل سیکرٹری ٹاسک فورس جنوبی پنجاب محکمہ زراعت بارک اللہ خان نے ان سروس ایگریکلچر انسٹیٹیوٹ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ زراعت کی ترقی اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے لئے حکومت کے فراہم کردہ وسائل کے بھر پور ثمرات فراہم کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہ مزید پڑھیں
بہاولپور ( ) شعبہ انگلش لینگوئسٹکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی جانب سے ایڈونس ڈیٹا کی تجزیاتی تکینک سے متعلق دو روزہ ورکشاپ کا آن لائن انعقاد کیا گیا۔ افتتاحی سیشن میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے 1100سال قبل فریکونسی تجزیے سے متعلق نامور مسلم سائنسدان الکندی کے کارہائے نمایاں سے آگاہ کیا۔ انہوں مزید پڑھیں
کورونا وائرس کا خطرناک پھیلاؤ روکنے کے لیے پنجاب بھر میں شام 6 بجے سے سحری تک مکمل لاک ڈاؤن رہے گا۔ صرف پیٹرول پمپ، فارمیسیز اور ویکیسنیشن سنٹرز کھلے رہیں گے, لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کروایا جائے گا،