ڈاکٹرز و ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل جلد مکمل کیا جائے ،ڈپٹی کمشنر

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے ہدایت کی ہے کہ ضلع بھر میں ڈاکٹرز و ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل جلد مکمل کیا جائے ، فرنٹ لائن ورکرز کا ویکسین ہونا لازمی ہے بعد ازاں 50سال سے زائد سرکاری ملازمین، پولیس ، وکلاءاور صحافیوں کو ویکسین لگانے کے لئے مزید پڑھیں

“پنجاب کابینہ کا 4گھنٹے طویل اجلاس”

4گھنٹے طویل اجلاس میں کابینہ کو کورونا کی موجودہ صورتحال، رمضان پیکیج اور گندم خریداری مہم کے بارے میں بریفنگزدی گئیں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا 43واں اجلاس، کورونا کیسوں اور شرح اموات میں اضافے پر گہری تشویش ایس او پیز پر من و عن عملدرآمد نہ کئے جانے پر تحفظات کا مزید پڑھیں

ہمارے نوجوان ٹیلنٹ اورقابلیت میں اپنی مثال آپ ہیں۔پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب

بہاولپور( ) پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے کہا ہے کہ ہمارے نوجوان ٹیلنٹ اورقابلیت میں اپنی مثال آپ ہیں۔ ہمارے نوجوانوں نے اپنی محنت لگن اور حب وطنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہر میدان میں اپنا نام روشن کیا ہے۔ وائس چانسلر نے ان خیالات کا اظہار رحیم یارخان سے مزید پڑھیں

تالے کاٹ کر لاکھوں روپے لوٹنے والے گروہ کی گرفتاری”

رحیم یارخان ( ) تالے کاٹ کر لاکھوں روپے لوٹنے والے گروہ کی گرفتاری اور برآمدگی پر پولیس کو خراج تحسین، ٹرسٹ کالونی کے حمداللہ نے اے ایس آئی سجاد احمد کے ہمراہ ڈی پی او اسد سرفراز کو گلدستہ پیش کیا۔ تفصیل کے مطابق کچھ عرصہ قبل تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ ٹرسٹ کالونی مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کلیم یوسف کی دبنگ کارؤایاں”

رحیم یار خان( )کورونا ایس او پیز اور شام 6بجے سے سحری تک نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر صادق آباد میں انتظامیہ نے متعدد بڑے ہوٹل اور ریستوران سیل کردئیے۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کلیم یوسف نے رات گئے پولیس کے ہمراہ شہر مزید پڑھیں