حکومت عوامی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔صوبائی وزیر عشر و زکواة

رحیم یار خان( )صوبائی وزیر عشر و زکواة شوکت علی لالیکا نے کہا ہے کہ حکومت عوامی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔کورونا ایک عالمی وباءاجتماعی کوششوں سے ہی اس کی شدت کو کم اور پھیلاﺅ کو روکا جا سکتا ہے، وزیر اعظم عمران خان کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی مزید پڑھیں

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر انتظامیہ کی کاروائیاں”

رحیم یار خان( ) ضلع بھر میں کورونا ایس او پیز خلاف ورزیوں پر انتظامیہ کی کارروئی, کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی اور وقت کی پابندی نہ کرنے پر 34 دکانیں سیل, اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور ارشد وٹو نے 12 دکانوں کو سیل کیا اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کلیم یوسف نے 12 دکانیں سیل مزید پڑھیں

بہترین کارکردگی پر ملازمین میں کیش پرائزز تقسیم”

رحیم یارخان( ) وائس چانسلر خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈانفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیمان طاہربہترین کارکردگی پر ملازمین میں کیش پرائزز تقسیم کررہے ہیں وائس چانسلر خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈانفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیمان طاہر نے کہا ہے کہ بہترین کارکردگی دکھانے والے ملازمین مزید پڑھیں

“پسند کی شادی جرم بن گئی”

رحیم یارخان ( )پسند کی شادی جرم بن گئی ،سسرال والے مختلف حیلوں سے تنگ کررہے ہیں اگرہمیں کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دارمیرے سسرال والے ہونگے , ان خیالات کا اظہار صادق ٹاﺅن کے رہائشی محمد علی عرف جمی نے اپنی بیوی سمیرا غفور کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں مزید پڑھیں

گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ,اسسٹنٹ کمشنرز ، محکمہ خوراک اور سیکورٹی اداروں کے افسران و اہلکاروں کا ضلع کے مختلف مقامات پر مشترکہ اپریشن،

رحیم یار خان( )ضلعی انتظامیہ کی گندم کی ذخیرہ اندوزی و دیگر صوبوں میں غیر قانونی منتقلی میں ملوث عناصر کے خلاف قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی نشاندہی پر کارروائی ،اسسٹنٹ کمشنرز ، محکمہ خوراک اور سیکورٹی اداروں کے افسران و اہلکاروں نے ضلع کے مختلف مقامات پر مشترکہ اپریشن کرتے ہوئے ذخیرہ کی گئی مزید پڑھیں

“کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے پاک فوج میدان میں آگئی”

رحیم یار خان( )ضلعی انتظامیہ کا پاک آر می، پولیس، محکمہ صحت، ریسکیو1122سمیت دیگر قانون نافذ کرنیوالے ادار وں کے ہمراہ شہر میں فلیگ مارچ، جس کا مقصد حکومت پنجاب کی جانب سے شہریوں کووبائی مرض کورو نا سے تحفظ فراہم کرنے کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات اور انسدادی سرگرمیوں بارے شعور بیدار کرنا مزید پڑھیں

“کتاب کا دن اور کتاب دوست “

“کتاب کا دن اور کتاب دوست ” کتابیں علم حاصل کرنے کا بہترین زریعہ ہیں لہزا کتابوں سے دوستی رکھیں تاکہ شعور ،علم اور حکمت و دانش سیکھ سکیں۔ ایک سروے کے مطابق % 85 لوگ پاکستان میں زندگی بھر لائبریری نہیں جاتے لیکن وہ سنیما ، بازاروں اور مزاروں پر اکثر جاتے رہتے ہیں۔ مزید پڑھیں

تعلیم اور تربیت یا فتہ انجینئرزکا کردار صنعت کے لیے وقت کی اہم ٖضرورت ہے,وائس چانسلر

رحیم یار خان ( )رحیم یار خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر خواجہ بشیر احمد کی دعوت پر وائس چانسلر خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر سیلمان طاہر کی وفد کے ہمراہ رحیم یار خان چیمبر کمپلیکس آمد۔صدر رحیم یار خان چیمبر آ ف کامرس اینڈ انڈسٹری خواجہ بشیر مزید پڑھیں