
02-05-2021 “آج کا اخبار”

رحیم یارخان( )محکمہ ایجوکیشن میں اے ای اوہیڈ کواٹر اعظم کی سرپرستی میں آفیسران کو بلیک میل کر کے ناجائز کام کروانے کیلئے دفتری عملہ اور فی میل ٹیچرز کا گروہ سرگرم آفیسران بالا سے ناجائز کام کروانے کیلئے فی میل ٹیچرز کو استمعال کر کے ہراسمنٹ کی جھوٹی درخواستیں دیکر ناجائز کام کروانے کا مزید پڑھیں
رحیم یارخان ( ) فیملی کورٹ نے آئی جی پنجاب کو گارڈین کیس بچے پیش کرنے کا حکم دے دیا، بچے عدالت میں پیش نہ کرنے پر آئی جی پنجاب، آرپی اوبہاولپور اور ڈی پی او رحیم یارخان کی تنخواہ بند کر دی جائے گی ۔ تفصیل کے مطابق فیملی جج ندیم اصغر ندیم کی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا یوم مئی پر محنت کشوں کو ریلیف دینے کیلئے بڑااقدام، کم از کم اجرت20ہزار روپے کرنیکا اعلان محنت کش کی فلاح سب سے زیادہ مقدم، تحریک انصاف کی حکومت نے 3برس میں کم از کم اجرت میں 5 ہزار روپے کا اضافہ کیا سابق دور میں ورکرز کی فلاح پر کوئی توجہ مزید پڑھیں
رحیم یار خان( )سیکرٹری آثار قدیمہ پنجاب طاہر یوسف نے حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لگائے گئے رمضان بازار وں میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے رمضان بازار مرکزی عید گاہ رحیم یار خان، رمضان بازار عسکری پارک صادق آباد کا تفصیلی دورہ کیا ۔ اس موقع پر ایڈیشنل مزید پڑھیں
یوم مزدور اور ہماری ذمہ داریاں یکم مئی کو عالمی سطح پر یوم مزدور کے طور پرمنایا جاتا ہے، اس روز ہمارے دفاتر، سکول، کالج، فیکٹریاں اورکارخانے عام تعطیل کا اعلان کرتے ہیں۔شدید گرمی میں سرخ جھنڈے اٹھا کر مزدور سڑکوں، چوراہوں اوردیگر عوامی جگہوں پر جلسے جلوسوں کا انعقاد کرتے ہیں۔یہ. دن دراصل اس مزید پڑھیں