
04-05-2021 “آج کا اخبار”

رحیم یارخان( )عدالت نے نابالغان کو چھت فراہم کردی‘ مدعیہ تسلیم بی بی اور اس کی بیٹیوں سمیعہ بی بی‘ رقیہ بی بی‘ عائشہ بی بی‘ نورفاطمہ اور ایمان فاطمہ نے فیملی جج ندیم اصغر ندیم کی کورٹ میں محمد حسین کے خلاف دعوی خرچہ ونان نفقہ دائرکیا تھا جو کہ عدالت نے ڈگری کردیا‘ڈگری مزید پڑھیں
رحیم یار خان( )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) شیخ محمد طاہر نے کہا ہے کہ یوم شہادت حضرت علیؓ کی تقریبات کو موجودہ حالات کے تناظر میں نہایت سادہ رکھا جائے گا، عالمی وباءکورونا نے خطہ کے تمام نزدیکی ممالک کو شدت سے لپیٹ میں لیا ہوا ہے اور پاکستان میں بھی صورتحال کسی صورت تسلی بخش مزید پڑھیں
رحیم یار خان( )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ضلع میں آٹھویں ریونیو عوامی خدمت سروسز کا انعقاد, چاروں تحصیلوں میں کیا گیا، ضلعی ہیڈ کواٹر پر ڈپٹی کمشنر آفس سبزہ زار میں منعقدہ ریونیو عوامی خدمت سروسز کی سربراہی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)ڈاکٹر سدرہ سلیم نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل)شیخ محمد طاہر کے مزید پڑھیں