فاضل جج نے پولیس کی تنخواہیں بند کرنے کا آڈرمنسوخ کردیا”

رحیم یارخان ( )تنخواہیں بند ہونے کاخوف‘ آئی جی پنجاب کانوٹس‘ پولیس نے بچوں کو عدالت میں پیش کردیا‘ بچوں کا دادا کے ہمراہ جانے سےانکار‘ عدالت نے سماعت آج تک کے لئے ملتوی کردی۔تفصیل کے مطابقفیملی جج ندیم اصغر ندیم کی کورٹ میں جناح پارک کے رہائشی جناح پارک کے رہائشی محمد اختر خان مزید پڑھیں

ضلع میں آکسیجن کی سپلائی چین پر خصوصی نظر رکھی جائے, ڈپٹی کمشنر

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر میں بتدریج اضافہ کے باعث شیخ زید ہسپتال اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی اپنی طبی سہولیات میں مزید اضافہ کرے۔ انہوں نے کہا کہ سابقہ لہر میں بھی عید الفطر کے فوری بعد کیسز کی شرح میں اضافہ ہوا تھا مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام اسلاموفوبیا اور مغربی دنیا کے موضوع پر ویبینار”

بہاولپور ( ) ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا سٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام اسلاموفوبیا اور مغربی دنیا کے موضوع پر ایک ویبینار منعقد کیا گیا۔ ویبینار سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب، سابق وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی اور معروف اسلامی محقق پروفیسر ڈاکٹر اکرم چوہدری، معروف تجزیہ نگارو سابق سول سرونٹ اور یا مقبول مزید پڑھیں